-
تہران میں محبت، انسانیت اور خدمتِ خلق کا خوبصورت میلہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸یہ رنگا رنگ فلاحی میلہ ثقافتی ہم آہنگی، باہمی محبت، انسان دوستی اور خدمتِ خلق کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کرتا نظر آیا۔ سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر علمدار زیدی روش کی ایک بہترین رپورٹ۔
-
میناب کے شہداء کا مقدمہ شروع ، حسام الدین مہاجری کی ایک رپورٹ
Nov ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۰ایران میں میناب کے شجرہ طیبہ اسکول کے شہید طلبہ کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ، تفصیلات بتا رہے ہیں حسام الدین مہاجری
-
پاکستان کے کراچی میں آرٹ نمائش جاری ہے، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
Nov ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵پاکستان کے کراچی میں آرٹ نمائش جاری ہے ۔ تفصیلات صفدر عباس کی زبانی
-
عالم مشرق کے جینوا میں علامہ اقبال کو خاص خراج تحسین ، ایک عالمی کانفرنس ، ایک خوبصورت رپورٹ
Nov ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰تہران کو عالم مشرق کے جینوا کی شکل میں دیکھنے کا خواب رکھنے والے علامہ اقبال کو خراج تحسین کے لئے ایک خاص پروگرام باقر کاظمی کی ایک رپورٹ
-
کشمیر کو ایران صغیر کیوں کہا جاتا ہے ؟ ایک خوبصورت رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۷سری نگر سے سبط محمد حسن کی یہ رپورٹ دیکھیں اور یقین کریں کہ کیوں کشمیر کو ایران صغیر کہا جاتا ہے ؟
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں منعقد، ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت ، ایک رپورٹ
Nov ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۷اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، اسلام آباد میں منعقد ہوا ، ہمارے ساتھی سید علی کی رپورٹ
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Nov ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اہم علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کا موقع ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، سید علی کی رپورٹ
Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستان کے راول پنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش ، گہرے ثقافتی تعلقات کا مظہر، سید علی کی رپورٹ
-
تہران میں شاعر مشرق کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب ، باقر کاظمی کی رپوٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹تہران ای سی او کلچرل سنٹر کی میزبانی میں "خورشید مشرق" کے زیر عنوان ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں شاعر مشرق علامہ اقبال کو یاد کیا گيا۔ تفصیلات بتا رہے ہیں باقر کاظمی
-
اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اس میزبانی کی تفصیلات بتا رہے ہيں سید علی رضوی