SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سخت انتقام

  • ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا

    ایک فرمان جس نے امریکی ہیبت کا بت چکناچور کر دیا

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا کس طرح آغاز کیا گیا، دیکھیئے اس ویڈیو میں۔

  • گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران

    گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے: سفیر ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲

    پاکستان میں ایران کے سفیر نے گیس پائپ لائن کے منصوبے کو دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کی تکمیل پر زور دیا ہے۔

  • استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کا انتقام امریکی فوج کا انخلا ہے: الحشد الشعبی

    استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کا انتقام امریکی فوج کا انخلا ہے: الحشد الشعبی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق سے امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے انخلا کو محاذ استقامت کے کمانڈروں کی شہادت کے انتقام کی مانند قرار دیا ہے۔

  • جنرل سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے: جنرل سلامی

    جنرل سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے: جنرل سلامی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔

  • انتقام جاری ہے، جنرل سلیمانی کے قاتل بچ نہیں پائیں گے: کمانڈر قدس فورس

    انتقام جاری ہے، جنرل سلیمانی کے قاتل بچ نہیں پائیں گے: کمانڈر قدس فورس

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل اسما‏عیل قاآنی نے کہا ہے کہ مکتب شہید قاسم سلیمانی کے پیروکار امریکہ کو علاقے سے نکال باہر کریں گے۔

  • شہید فخری زادے کے قتل میں شامل تمام افراد کی شناخت مکمل

    شہید فخری زادے کے قتل میں شامل تمام افراد کی شناخت مکمل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳

    ایران کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ ملک کی سینیر ایٹمی سائنسداں شہید فخری زادے کے قتل میں ملوث تمام افراد کی شناخت کر لی گئي ہے۔

  • ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔

  • گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع

    گزشتہ دہائيوں کی نسبت اس وقت ایران کی پوزیشن بے نظیر ہے: وزیر دفاع

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے سے باہر کی طاقتیں ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں لیکن انھیں ہمیشہ ہی ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳

    ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔

  • جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    ایران کے عوام نے کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS