SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سخت انتقام

  • جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    ایران کے عوام نے کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران

    شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    ایرانی قوم شہید سلیمانی کے جہاد اور مقاومت کے راستے پر گامزن رہےگی۔

  • شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی

    شہید قاسم عالم اسلام کا قابل فخر سرمایہ ہیں: صدر روحانی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قابل فخر شخصیت قرار دیا ہے۔

  • شہید قاسم کے قاتل ایران کے نشانے پر۔ کارٹون

    شہید قاسم کے قاتل ایران کے نشانے پر۔ کارٹون

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ایران کے سپوت بدستور اپنے کئے ہوئے وعدے پر قائم ہیں اور عنقریب اپنے ہر دل عزیز کمانڈر کا انتقام مجرمین سے لیں گے۔

  • ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی

    ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقام پر مبنی ایران کے اعلان کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو عہدے سے ہٹ جانے کے بعد بھی ہائی سکیورٹی دی جاتی رہے گی۔

  • امریکہ جوابی انتقامی کاروائی کے لئے تیار رہے

    امریکہ جوابی انتقامی کاروائی کے لئے تیار رہے

    Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸

    امریکہ اس بات کو ہرگز فراموش نہ کرے کہ ہم سخت انتقام لینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔

  • شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی

    شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمال خرازی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶

    کمال خرازی نے کہا ہے کہ ایران شہید فخری زادہ کے قتل کا منہ توڑ جواب دے گا۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام، میدان میں لیا جائے گا

    شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام، میدان میں لیا جائے گا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰

    جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل حسین سلامی

  •  ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات

    ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی قومیں استقامتی محاذ کے اپنے اپنے سرداروں کے خون کا انتقام ضرور لیں گی۔

  • جھوٹ اور فریب پر مبنی امریکی مہم جوئی سے کچھ حاصل نہیں: ایران

    جھوٹ اور فریب پر مبنی امریکی مہم جوئی سے کچھ حاصل نہیں: ایران

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے.

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱ hour ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS