-
حزب اللہ کا جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
ڈیورینڈ لائن پر افغانستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں ساڑھے تین ہزار نئے مکانات بنانے کے بارے میں صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲پاکستانی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل اور بریکس میں شمولیت پاکستان کی نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔