-
امریکہ میں کورونا نے پھر رفتار پکڑی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸امریکی ڈاکٹروں اور ماہرین نے ملک میں کورونا وائرس کے وحشتناک پھیلاؤ کے بارے میں سخت خـبردار کیا ہے۔
-
انہیں دیکھ کر کہیں ٹھنڈ نہ کھا جائیں!
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲امریکہ کے بعض علاقوں میں آجکل سردی نے قہر ڈھا رکھا ہے اوروہاں کا درجۂ حرارت منفی۳۵ تک پہونچ گیا ہے،مگر ایسے حالات میں بھی ڈینیئل شٹر نامی یہ شخص بظاہر سردی کا منھ چڑھا رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ میں شدید سردی 33 افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید سردی کے باعث اب تک 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
منفی ۶۲ درجۂ حرارت میں زندگی کی گرمی ! ۔ تصاویر
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱روس میں اویمیاکون نامی ایک دور افتادہ علاقہ جہاں اس سال درجۂ حرارت منفی ۶۲ تک پہونچ گیا۔ایسا علاقہ جہاں پلکیں بھی جم جاتی ہیں!
-
بے گھر امریکی شہریوں کا وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸غیر ملکی نیوز ایجنسی نے واشنگٹن سے ایک ایسی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ایسے بے گھر افراد کہ جن کے پاس رہنے کے لئے مکان اور سر چھپانے کے لئے چھت نہیں ہے شدید سردی کے موسم میں وائٹ ہاؤس کے قریب ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں شدید سردی سے 11 افراد کی ہلاکت
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰امریکہ میں پڑنے والی شدید سردی کے نتیجے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی افغانستان میں سردی کی شدت، 10 ہزار خاندانوں کی زندگی کو خطرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵مغربی افغانستان میں شدید سردی کے باعث دس ہزار خاندانوں کی زندگی خطرے سے دوچار ہے۔