-
ایران اور پاکستان نے خطے میں پائیدار امن و استحکام پر زور دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے درمیان گزشتہ رات ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹مغربی میڈیا نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فوجی حملوں، مہاجر پالیسیوں اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی خبریں نشر کی ہیں اور اسے اس ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷پاکستان کی جانب سے ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے کے لئے سفارتی کوششوں کے دوران مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچے ہيں ۔
-
قم ، میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ہندوستانی بچوں کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۳ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم ہندوستانی طلبہ کے بچوں نے میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں ریلی نکالی اور امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم اور میناب اسکول پر جارح امریکی فوج کی بمباری کی شدید مذمت کی ۔
-
ایران کے جوابی حملوں سے اسرائیل میں خوف و ہراس ، مصر کے راستے بھاگنے کی کوشش
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴اسرائیل میں خوف و ہراس کی وجہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے صہیونیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے طابا بارڈر کراسنگ سے نکلنے والے میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پورے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ، "رجیم چینج" کا مطالبہ+ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۷امریکہ کے مختلف شہروں میں " نو کنگ" کے عنوان سے ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب: دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۶ایران نے کہا ہے کہ دشمن کے صنعتی اہداف پر میزائل و ڈرون حملے جاری ہیں جبکہ امریکی ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
-
ایران و ترکی کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونی کفتگو کی ہے-
-
شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں پاکستانی وزیر اعظم نے ایران کے شہری انفراسٹرکچر پر جارحیت کی شدید مذمت کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ، تفصیلات آ گئیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ص ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے امریکی فوج کے ایک امدادی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے، جبکہ امریکا کے دو فضائی ایندھن بردار طیارے بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔