SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سزا

  • پاکستان: جاسوسی کےالزام میں دو اعلی آرمی آفیسروں کی سزا کی توثیق

    پاکستان: جاسوسی کےالزام میں دو اعلی آرمی آفیسروں کی سزا کی توثیق

    May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔

  • سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت

    سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اترپردیش کے وزیراعلی کی ھرزہ سرائی کی  مذمت

    اترپردیش کے وزیراعلی کی ھرزہ سرائی کی مذمت

    Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷

    مولانا کلب جواد نقوی بی جے پی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلی کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • داعش کا پرچم لہرانے اور توہین منبر پر کشمیر میں سخت رد عمل

    داعش کا پرچم لہرانے اور توہین منبر پر کشمیر میں سخت رد عمل

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور اہم شخصیات نے داعش کا پرچم لہرانے اورمنبرکی توہین کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف دھرنے اور مظاہرے

    خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف دھرنے اور مظاہرے

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کی سزا کے خلاف بی این پی نے ملک گیر دھرنا دینے اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • جنوبی کوریا کے سابق صدر کو 15 سال قید کی سزا

    جنوبی کوریا کے سابق صدر کو 15 سال قید کی سزا

    Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵

    جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

  • خالدہ ضیاء کی سزا کے خلاف احتجاج، ہنگامے، توڑ پھوڑ

    خالدہ ضیاء کی سزا کے خلاف احتجاج، ہنگامے، توڑ پھوڑ

    Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹

    مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

  • کم سن ترین فلسطینی قیدی کو چار ماہ کی سزائے قید

    کم سن ترین فلسطینی قیدی کو چار ماہ کی سزائے قید

    Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    غاصب صیہونی حکومت کی عدالت نے کم سن ترین فلسطینی قیدی کو نقد جرمانے کے ساتھ چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بوسنیا کے قصاب کوعمر قید کی سزا

    بوسنیا کے قصاب کوعمر قید کی سزا

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲

    دوعشرے قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں بوسنیا کے قصاب راٹکو ملاڈچ کوعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت

    اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی مذمت

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲

    اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید چار ہزار یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ۱۶ minutes ago
  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS