-
یمن میں انصارللہ کی پیش قدمی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷پریس ذرائع نے یمن میں مآرب کے جنگی محاذ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی اور سعودی اتحاد کے کئی کمانڈروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن: مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیز رفتار پیش قدمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی اہلکاروں کو ناکوں چنے چبواتے ہوئے مآرب ڈیم کے آس پاس کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
یمنی فوج اور انصاراللہ کے خلاف سعودی ایجینٹ، القاعدہ اور داعش شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یمنی قوم اپنے ملک کے تمام مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانے کا پختہ عزم رکھتی ہے اور اس کا یہ ارادہ متزلزل نہیں ہو سکتا۔
-
آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶آل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
جارح سعودی عرب کے دو فوجی ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ایک سعودی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی سرحدی علاقے میں دوسعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں قید سیکڑوں افریقی باشندے غیرانسانی صورتحال سے دوچار
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰سعودی عرب میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
اسرائیل سے دوستی ہمارا قدیمی ایجنڈا ہے: سعودی وزیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کھل کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات برقرار کرنا سعودی حکام کے سیاسی ویژن میں شامل رہا ہے۔
-
نیتن یاہو اور پمپئو کا دورہ سعودی عرب
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے
-
سعودی حکمراں خطے کی طاقت پر بھروسہ کریں: ایران کا مشورہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خطے کے تمام ملکوں کے لیے تہران کا دوستی کا ہاتھ بدستور پھیلا ہوا ہے۔
-
"اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔