-
سعودی اتحاد کا الحدیدہ پر پھر حملہ، جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانے کا استعمال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹سعودی فوجی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں کئی بار حملے کئے ہیں جن میں جنگی طیاروں، میزائلوں اور توپخانوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب، اس بار امریکی خاتون زد میں
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱سعودی عرب میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار ایک امریکی خاتون آل سعود کے نشانے پر آ گئی ہے۔
-
سعودی عرب، معصوم بچے کو سزائے موت، کارٹون نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹سعودی حکومت نے اپنے عوام کی سرکوبی کرتے ہوئے 13 سالہ عبداللہ الحویطی نامی بچے کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
امام کعبہ نے شوشل میڈیا پر پابندی کو ضروری قرار دے دیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے جمعے کے خطبے میں کہا کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔
-
امام کعبہ کی بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
-
سعودی سفیر کا اعتراف، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر کا کہنا ہے کہ موجودہ سعودی عرب سابقہ سعودی عرب سے بہت الگ ہے۔
-
محمد بن نائف کی حالت تشویشناک، سابق سعودی ولیعہد کی نظربندی کےخفیہ مقام کا پتہ چل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵آل سعود کے ایک سرکدہ مخالف رہنما نے ایک ٹویٹ میں سابق سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف کی حراست کی جگہ اور میڈیا میں ان کی کوریج نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے ۔
-
سعودی عرب سے ناراض ہوا امریکا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بن سلمان سعودی عرب کے وزیر اعظم بن گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولیعہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
-
یمن کی سیکورٹی فورسزنے سعودی اتحاد کو شکست دی : عبدالملک الحوثی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ نے فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے سیکیورٹی اداروں نے سعودی اتحاد کو سنگین شکست دی ہے۔