SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری

    یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری

    یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا

    اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷

    عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔

  • سعودی عرب میں شیعہ جوانوں کی سزائے موت کے خلاف مشہد میں مظاہرے

    سعودی عرب میں شیعہ جوانوں کی سزائے موت کے خلاف مشہد میں مظاہرے

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴

    ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما

    یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    یمن کی حکومت کے نگران اعلی نے کہا ہے کہ ہم جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کا محاصرہ جاری رہنے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس نے ملت یمن کے خلاف بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے

  • آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید

    آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱

    آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔

  • آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ

    آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱

    پیر کے روز حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مدرسہ دار الشفاء میں اکٹھا ہو کر شہدائے قطیف و احساء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ سرزمین حجاز و حرمین شریفین پر قابض قبیلہ ٔ آل سعود کی سفاکیت و انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ آل سعود نے دو روز قبل اکیاسی افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت سزا سنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولین میں اکتالیس شیعوں کے علاوہ یمن و شام کے کچھ شہری بھی شامل ہیں۔

  • ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر

    ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳

    برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔

  • یمنی فوج کی تازہ کامیابی، کئی گاؤں آزاد

    یمنی فوج کی تازہ کامیابی، کئی گاؤں آزاد

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی فورسز کے ہاتھوں سے کئی گاؤں آزاد کرا لئے ہیں۔

  • یمن کی تازه ترین صورتحال

    یمن کی تازه ترین صورتحال

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

    ۲ hours ago
  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

  • ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS