-
یمن کی تجاویز پر عمل امن کا دریچہ ہے: عبدالسلام
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے ساتھ مثبت اشتراک عمل، امن کا دریچہ ہے۔
-
انسانی حقوق کی 137 تنظیموں کا یمن میں جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کی جانب سے تین روز کی یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صنعا نے یکطرفہ طور پر تین روز کی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کی طبی آلات کے گودام پر بمباری
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴یمن کی جانب سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں طبی آلات کے ایک گودام پر بمباری کی۔
-
آرش مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانا ایران کا حق ہے، خطیب زادہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ایران کی وزارت حارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے آرش یا الدورہ مشترکہ گیس فیلڈ کے بارے میں سعودی عرب اور کویت کے درمیان نئے اعلان شدہ سمجھوتے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس مشترکہ گیس فیلڈ سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایران کا حق محفوظ ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں بارہ شہید و زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ یمنی شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں
-
سعودی شہ رگ پر یمنی فورسز کا حملہ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷جدہ میں آرامکو تیل تنصیبات تقریباً مکمل طور پر جل گئی ہے۔
-
انداز جہاں - یمن پر سعودی جارحیت کے سات سال
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2022
-
سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے جنوبی سعودی عرب کے ریاض، ابہا اور جدہ ایر پورٹوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جبکہ جازان شہر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔