SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷

    یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔

  • داعش کے حامیوں کی سعودی عرب میں کانفرنس میں شرکت، عراقی عوام میں شدید غصہ

    داعش کے حامیوں کی سعودی عرب میں کانفرنس میں شرکت، عراقی عوام میں شدید غصہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    صوبہ نینوا کے قبائل کے ترجمان نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کانفرنسوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عراق کے شیعہ مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو بھڑکانہ ہے۔

  • جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی

    جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸

    یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے:  عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ 

  • جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری

    جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔

  • امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو

    امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶

    یمنی فورسز جو اب تک جارح سعودی اتحاد کے سیکڑوں ڈرون طیارے سرنگوں کر چکی ہے، اُس نے دو روز قبل ایک اور امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • یمن؛ اس طرح تباہ ہوا امریکی بمبار ڈرون۔ ویڈیو

    یمن؛ اس طرح تباہ ہوا امریکی بمبار ڈرون۔ ویڈیو

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰

    تین روز قبل یمنی فورسز نے ایک امریکی بمبار ڈرون طیارے MQ9 کو سرنگوں کرنے کی خبر دی تھی جس کی اب ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے یمن کے آسمان میں بمباری میں مصروف جارح سعودی اتحاد کا یہ امریکی ڈرون ایک میزائل فائر کرنے کے کچھ ہی دیر بعد خود بھی یمنی فورسز کے ایک میزائل کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری، آٹھ ملین یمنیوں کی امداد رکنے کا خدشہ بڑھا

    یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری، آٹھ ملین یمنیوں کی امداد رکنے کا خدشہ بڑھا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کےکئی علاقوں کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے- اقوام متحدہ نے کہا کہ رواں سال میں اب بیس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۳ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS