-
برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے بعض پہاڑی اور حتیٰ صحرائی علاقوں میں برفباری ہوئی جسے دیکھ کر سعودی شہری حیران رہ گئے اور کچھ تو خوشی میں اپنا روایتی رقص کرنے لگے۔
-
بڑی خبر ... یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات کے جنگی بحری جہاز پر قبضہ کیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک جنگي بحری جہاز کو ضبط کر لیا گيا ہے جس سے یمن کی سلامتی کو خطرہ تھا۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہیں، واشنگٹن کبھی بھی کر سکتا ہے کاروائی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵امریکا کے ایک سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہيں دیا ۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کے ڈرون آپریشن کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب، جمال خاشقجی کے قاتلوں کا عیش و عشرت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل کرنے والی ٹیم کے کچھ ارکان کی عیش و عشرت بھری زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے اس ملک کی سعودی نواز مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ پر کئے جانے والے حملے میں منصور ہادی کے کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021