-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے اس ملک کی سعودی نواز مستعفی حکومت کے فوجی کیمپ پر کئے جانے والے حملے میں منصور ہادی کے کم از کم بیس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021
-
امریکہ کو خوش کرنے کیلئے ایران کے خلاف سعودی بادشاہ کے بے بنیاد الزامات
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷سعودی عرب کے شاہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کی۔
-
یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کی ہلاکت
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱یمن کی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو ملی سزائے موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
یمن کا صوبہ الجوف مکمل طور پر آزاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے الجوف کی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی افواج دشمن کے مقابلے میں نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔
-
سعودی عرب کی بیلیسٹک میزائل کا مسئلہ، امریکی حکام کو تشویش
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷بیلیسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔