-
یمن میں سعودی اتحاد کے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری، ایندھن عوام تک نہیں پہنچنے دے رہا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴جارح سعودی اتحاد نے اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمنی عوام کے لئے ایندھن کے حامل ایک آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی آئل کمپنی نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے جارح سعودی اتحاد نے سی ہلیوس آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹یمن کے ساحلی صوبے اور شہر الحدیدہ کو جارح سعودی اتحاد کی مستقل بنیادوں پر جارحیت اور بمباری و گولہ باری کا سامنا ہے۔ باوجودیکہ دوہزار اٹھارہ میں الحدیدہ میں جنگ بندی کو لے کر اقوام متحدہ کی نگرانی میں سعودی و یمنی فریقوں کے مابین معاہدہ طے ہوا تھا، تاہم سعودی عرب اور اسکے اتحادی اس خطے کو روزانہ اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس صوبے میں سعودی اتحاد جنگ بندی معاہدے کی سیکڑوں بار دھجیاں نہ اڑاتا ہو۔
-
سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴یمنی جیالوں نے سعودی عرب کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں قطیف سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
یمن کے خلاف جارحیت میں بچوں کے مارے جانے پر سلامتی کونسل کی خاموشی کی مذمت
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد یمنی بچوں کے قتل عام میں مصروف، یمنی پارلیمنٹ نے کی مذمت، برطانوی فوجیوں کی اپنا تباہ شدہ ڈرون حاصل کرنے کے لئے رشوت کی پیشکش
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملوں اور بےگناہ یمنی خواتین اور بچوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملے میں 5 یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸جارح سعودی اتحاد نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں کو اپنےجارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے
-
سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔
-
جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب مذاکرات پر مجبور
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱جنگ یمن کے دلدل میں پھنسا سعودی عرب نجات حاصل کرنے کے لئے امریکہ سے مذاکرات پر مجبور ہو گیا۔