-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
انقلاب یمن کی سالگره پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی عرب کی بربریت متعدد لوگ شہید و زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملوں میں پانچ عام شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف بیرونی سازشوں کی ناکامی پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی شکست پر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد انقلاب یمن کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے: صنعا
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن کے عوامی انقلاب کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہیں ہوا اور یہ انقلاب آج بھی مستحکم و استوار ہے۔
-
یمن میں سعودی جرائم پر اقوام کو تشویش
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجیرک نے یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی اتحاد کے ہوائی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک ہی کنبے کے 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
سعودی و صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: امریکی قانون ساز
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷امریکی قانون ساز نے غاصب صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چالیس سے زیادہ سعودی قیدیوں کے خلاف سزائے موت کے احکامات
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱سعودی عرب کی جیلوں میں قید اکتالیس سے زیادہ قیدیوں کو سزائے موت کا ظالمانہ حکم جاری کردیا گیا ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی جاری
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے شمالی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔