SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

    تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔

  • الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک سو چوراسی واقعات

    الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک سو چوراسی واقعات

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵

    یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے زرخرید ایجنٹوں نے صوبہ الحدیدہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو چوراسی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

  •  امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر

    امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

  • سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے  ہيں ۔

  • سعودی عرب سے مذاکرات میں پیش رفت ، اسرائیل نے ایران میں تخریبی کارروائی کی کوشش کی ہے ، حکومتی ترجمان

    سعودی عرب سے مذاکرات میں پیش رفت ، اسرائیل نے ایران میں تخریبی کارروائی کی کوشش کی ہے ، حکومتی ترجمان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہم اختلافات کو کم سے کم کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے ۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی ایک بار پھر جارحیت

    یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی ایک بار پھر جارحیت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷

    جارح سعودی اتحاد نے فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    ۱۳ hours ago
  • صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
  • مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
  • ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS