-
اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵سعودی جارح اتحاد نے یمنی عوام کیلئے ایندھن کے حامل 5 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو یمن کی بڑی دھمکی، وہاں ماریں گے جہاں سوچا بھی نہيں ہوگا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن پر حملے اور محاصرے جاری رہنے کی صورت میں، سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے جائیں گے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ یمن میں اہم پیشرفت، یمنیوں نے جارح ڈرون مار گرایا+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
امام کعبہ پر حملے کی کوشش ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۱نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ پر حملے کرنے والے مبینہ مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گيا۔
-
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
بقیع کو جنّت بنادینگے | جنت البقیع کی تاریخ پر مختصر ڈاکومینٹری Farsi sub Urdu
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔ یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔ آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔