-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
جاتے جاتے بھی ٹرمپ کی پابندی کی لت نہیں چھٹ رہی، اب پانچ یمنی حکام پر پابندی لگائي
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷امریکی حکومت نے جمعرات کے روز یمن کے خلاف اپنے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پانچ یمنی حکام پر پابندی لگا دی ہے۔
-
مکہ کرین حادثے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
امریکی عدالت نے خاشقجی قتل کیس کے حقائق منظر عام پر لانے کا حکم دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷امریکہ کی ایک عدالت نے ایک حکم جاری کر کے حکومت سے کہا ہے کہ وہ انٹیلی جینس ایجنسیوں سے کہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق معلومات کو منظر عام پر لایا جائے۔
-
نتن - بن سلمان ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵یمن، منصور ہادی سے منحرف ہونے والے سیکڑوں فوجی اور سیاستداں صنعا لوٹ آئے ہیں۔
-
یمن میں جاری سعودی جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: علی الحوثی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸یمن کی اعلیٰ انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن میں انجام پا رہے جرائم کا اصل ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
سعودی اہداف یمنی فوج کے حملے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔