-
یمن کا محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: انصار اللہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے سعودی عرب کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کو دھوکہ اور فریب پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کا نیا کھیل، جنگ بندی کا اعلان کر کے بمباری میں مصروف
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳جارح سعودی اتحادی کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جای ہے۔
-
یمن، مسلسل معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے سعودی عرب
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳سعودی اتحاد نے جنگ بندی کا اعلان کرنے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کا غیر انسانی اقدام، تیل اور غذائی اشیاء کے17 بحری جہازوں کو روک دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے تیل اور غذائی اشیاء کے حامل 17 بحری جہازوں کو روک دیا ہے۔
-
قبیلۂ آل سعود میں سرایت کر گیا کورونا
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲کورونا وائرس بڑے پیمانے پر آل سعود کے شاہی خاندان میں سرایت کر گیا ہے۔
-
سعودی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے جنوبی صوبے ابین میں سعودی اتحاد کی فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا کا طوفان
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائیگا: یمن کی فوج کا اعلان
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اور اماراتی اتحاد کے پے درپے حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور اماراتی اتحاد کی جانب سے حملے جاری رہنے کی صورت میں انھیں یمن کی فوج دندان شکن جواب دے گی۔
-
لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو یمن کے شمالی صوبے حجہ کے حرض اور عبس علاقوں پر بمباری کی۔