-
امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں فائرنگ، 3 امریکی ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں بم کی اطلاع اور 3 امریکیوں کی ہلاکت پر اس بیس کو بند کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔
-
سعودی اتحاد کے دو ڈرون تباہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے مزید دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
یمنی فورسز نے ایک پیشرفتہ سعودی ڈرون مار گرایا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷یمنی فورسز نے ایک بار پھر اپنی دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ونگ لونگ نامی سعودی عرب کا ایک اور پیشرفتہ جاسوسی و جنگی ڈرون مار گرایا۔ یہ پیشرفتہ ڈرون چین کا تیار کردہ ہے۔
-
علاقائی اتحاد امن و استحکام کی برقراری کا ضامن: علی شمخانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے جو ایران کے دورے پر ہیں ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
-
سعودی عرب میں 5 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵آل سعود کی حکومت نے 5 سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شامی کرد سعودی عرب میں کیا کر رہے ہیں؟ سعودی عرب اب شام میں کیا چاہتا ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۵شامی کردوں کا ایک وفد سعودی عرب گیا ہے اور یہ سفر ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورہ قطر کے بعد انجام پایا ہے۔ شامی کردوں کی یہ ٹیم، شام سے عراقی کردستان پہنچی جہاں سے وہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگی اور وہاں علاقے کے حالات اور ایران پر سعودی حکام سے گفتگو کرے گی ۔
-
سعودی عرب اظہار رائے کے جرم میں قید افراد کو رہا کرے: انسانی حقوق
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰سعودی انتظامیہ کو اظہار رائے کی آزادی کے لئے کام کرنے والے تمام قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔