-
مغربی ایشیا سے متعلق ٹرمپ کے متضاد مواقف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک، قول و عمل میں تضاد بیانی ہے- ٹرمپ نے مغربی ایشیا کے بارے میں اپنے تازہ ترین بیان میں جو کچھ کہا ہے وہ ان کے حالیہ اقدامات سے واضح تضاد رکھتے ہیں-
-
عمران خان آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
-
بین الاقوامی آبی گذرگاہوں میں شیطنت کا جواب دیا جائے گا ، ایران
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی آبی گذرگاہوں میں سمندری ڈکیتی اور شیطنت کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائےگا
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے ڈیرے
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹امریکا سعودی عرب کے لیے فوجیوں کے ساتھ ساتھ کئی اقسام کے فوجی سازوسامان بھی روانہ کر رہا ہے۔
-
خلیج فارس میں عدم جارحیت کے معاہدے پر ایران کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے رہنماؤں کو خلیج فارس کے علاقے میں عدم جارحیت پر مبنی معاہدے اور ایران کے امن و سلامتی کے منصوبہ سے ملحق ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
آل سعود کے فوجیوں کا مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸آل سعود کے فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے القطیف کے شہر العوامیہ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی سرزمین کے اندر فوجی حملہ، یمنیوں کے قانونی حق کے دفاع کا مصداق
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آٹھ اکتوبر کو اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اگست اور ستمبر کے مہینے میں دشمن کے ایک ہزار افراد ہلاک کئے گئے جبکہ ان کے قیدیوں کی تعداد دوہزار تک پہنچ گئی ہے، کہا کہ یہ ہمارا قانونی اور جائز حق ہے کہ ہم یمن کے خلاف جرائم کے جواب میں، دشمن کی سرزمین کےاندر گھس کر فوجی حملے انجام دیں-
-
جارح سعودی فوجیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳یمنی فورسز نے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک و گرفتار کرلیاہے۔
-
یمنیوں کو جنگ میں ملا مال غنیمت + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔