•  آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل

    آرامکو آئیل کمپنی پر حملے کے بعد، سعودی عرب کی تحقیر پر ٹرمپ کا ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴

    سعودی عرب کی آئیل کمپنی آرامکو پر یمنی ڈرون حملوں کے بعد، امریکہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف الزام تراشی کی ہے-

  • عمران خان کا چوتھا دورہ سعودی عرب

    عمران خان کا چوتھا دورہ سعودی عرب

    Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

  • ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکا کے الزامات

    ایران کے خلاف سعودی عرب اور امریکا کے الزامات

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    سعودی شہہ رگ پر یمن کی کاری ضرب! ۔ کارٹون

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۶

    یمنی فورسز کے ڈرون یونٹ نے گزشتہ پیر کو سعودی عرب کی معروف اور سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو سے وابستہ دو آئل رفائنریز بقیق اور خریص پر دس بمبار ڈرون سے حملہ کیا جو خود سعودی وزیر توانائی کے بقول اسکی تیل پیداوار میں ۵۰ فیصد کی کمی کا سبب بنا۔تیل کی پیداوار اور برآمدات قبیلۂ آل سعود کے لئے شہہ رگ حیات کی حیثیت رکھتی ہیں۔اس حملے میں عجیب بات یہ رہی کہ امریکہ سے خریدے گئے کھربوں ڈالر کے ہتھیار بھی یمنی جوانوں کے اس حملے کو نہ روک پائے۔ اس حملے سے سعودی عرب کی دفاعی صورتحال کی قلئی کھل گئی۔

  • سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ

    سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں -انصاراللہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی ، حکومت اور ایرنی عوام کے موقف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا تیل یمنی عوام کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔

  • یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کی کنجی ایٹمی معاہدے میں واپسی ہے: انجیلا مرکل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵

    یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے نقطہ نگاہ سے ایٹمی معاہدہ، مغربی ایشیا اور عالمی امن و سلامتی کے تحفظ میں انتہائی اہم کردار کا حامل ہے-

  • یمن  کے خلاف حملے جاری رہنے پر اردوغان کی تنقید

    یمن کے خلاف حملے جاری رہنے پر اردوغان کی تنقید

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر ہونے والے حالیہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ یاد دہانی کرانی چاہئے کہ یمن کے عوام کے خلاف فوجی حملہ کس نے شروع کیا ہے؟

  • سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا

    سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیاہے۔

  • سعودی عرب کا ایران کے خلاف گمراہ کن پرپیگنڈا

    سعودی عرب کا ایران کے خلاف گمراہ کن پرپیگنڈا

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    سعودی حکومت نے ایران کو اپنی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تباہ کن ڈرون حملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یمن نے یہ حملے ایرانی ہتھیاروں سے انجام دیئے ہیں۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا سعودی حکومت کے دفاع کے لئے تیار ہے لیکن اس کے لئے ریاض کو زیادہ پیسے خرچ کرنے ہوں گے۔