-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور نئی جارحیت میں دو بچے شہید ہو گئے۔
-
یمن جنگ میں ہزاروں بچے مارے گئے، یونیسف
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک چھے ہزار سات سو بچے جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارحیت میں سعودی جرائم کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
-
سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔
-
سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی ٹیم کو سعودی قونصل خانہ جانے کی اجازت نہ ملی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔
-
اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
-
یمن : المخا میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔