-
سعودی عرب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
-
یمن کےجوابی حملے
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، ترجمان یمنی فوج
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
سعودی حکومت دہشتگردوں کی حامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
مولانا سمیع الحق کا قتل تاحال ایک معمہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کو ’’کیس عدم پتہ‘‘ قرار دے کر داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے بھر پور حملے
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر اور نجران میں فوجی اہداف پر زبردست حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی فہرست میں شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷یورپی یونین نے سعودی عرب کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں پر کاری ضرب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی شہر عسیر کی علب گذرگاہ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
یمنی عوام کی استقامت اور پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ