SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ

    جنگ یمن میں دشمن بے بس ہو چکے ہیں، انصاراللہ

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام اور مجاہدوں کی استقامت و پامردی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن یمن کی جنگ میں منھ کی کھانے کے بعد بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔

  • سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

    سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔

  • خاشقجی قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی سربراہی میں

    خاشقجی قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ کی سربراہی میں

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷

    جمال خاشقجی قتل کی تحقیقات کی سربراہی اقوام متحدہ کی نمائندہ کریں گی ۔

  • جنوبی سعودی عرب میں 30 اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    جنوبی سعودی عرب میں 30 اتحادی فوجیوں کی ہلاکت

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵

    سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے جواب میں یمن نے عسیر میں سعودی حکومت کے فوجی مراکز پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • یمن کی فوجی توانائی پر زور

    یمن کی فوجی توانائی پر زور

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

    مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔

  • عالم عرب میں سعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ

    عالم عرب میں سعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    عالم عرب میں قطر اور سوڈان میں قربت کی وجہ سےسعودی عرب کی تنہائی میں اضافہ ہوگیاہے۔

  • سعودی صحافی کے قتل کی عالمی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

    سعودی صحافی کے قتل کی عالمی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    سعودی عرب کے صحافی کے قتل سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ کے سامنے آنے اورسعودی عرب کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے ترکی نےاب اس کیس کو عالمی سطح پراٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • یمنی فوج کا جیزان پر جوابی حملہ

    یمنی فوج کا جیزان پر جوابی حملہ

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مشرقی شہر جیزان میں سعودی فوجی مراکز پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل فائر کر کے کافی نقصان پہنچایا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS