-
یمن امن مذاکرات ملتوی
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومبر میں یمن کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کا سفر اسرائیلی پاسپورٹ سے
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴اسرائیل کی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ جلد ہی صیہونی اسرائیلی پاسپورٹ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
-
آل سعود میں اقتدار کی رسہ کشی عروج پر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸احمد بن عبدالعزیز جو ولی عہد محمد بن سلمان کے کھلے ناقد ہیں، ایک ہفتہ پہلے وطن واپس پہنچے جہاں شہزادہ خالد بن بندر، خالد بن سلطان اور مقرن بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان کی اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔
-
سعودی و اماراتی جرائم میں جکڑا مظلوم یمن
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔
-
یمنی بچوں کی آہ و فغاں اور عالم اسلام خاموش
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر گریٹ کیپلیئر کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ، صورت حال کو مزید ابتر بنا رہی ہے کیونکہ عرب دنیا کی یہ غریب ترین قوم پہلے ہی خراب حالات میں جی رہی ہے۔
-
کویت و سعودی عرب کے درمیان آئل اختلافات
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸کویت کے محکمہ تیل کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل سے مالامال مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں کویت اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات جاری ہیں۔
-
سعودی حکومت نے عبدالعزیز بن فہد کو بھی رہا کر دیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴سعودی حکومت نے چودہ ماہ سے قید شہزادے عبدالعزیز بن فہد کو رہا کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے نجران پر جوابی گولہ باری
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔