-
یمن: سعودی اتحاد کے 8 فوجی ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔
-
سعودی طالب علم نےاسرائیلی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷ایک ایسے وقت جب سعودی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کے لئے ساری حدیں پار کر رہی ہے جمہوریہ چک میں کیمسٹری کے بین الاقوامی اولمپیاڈ میں انعام پانے والے سعودی طالب علم نے تقسیم انعامات کے موقع پر اسرائیلی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کردیا اور اپنی جگہ سے ہٹ کر ایران کے طالب علم کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔
-
مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷فوٹو گیلری
-
بابالمندب پر داغے جانے والے میزائل ایرانی نہیں
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ بابالمندب اور بحیرہ احمر پر داغے جانے والے میزائل ایرانی نہیں ہیں البتہ یہ میزائل جدوجہد کرنے والے ان افراد کے ہیں جو ایران کو اپنا ھمدرد سمجھتے ہیں۔
-
سعودی عرب کا جاسوس ڈرون طیارہ سرنگوں
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰یمنی فورسز اور قبائل نےعسیر کےعلاقے میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔
-
باب المندب سے سعودی آئیل ٹینکروں کا روکا جانا
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶سعودی عرب کے وزیر انرجی خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے آئیل ٹینکر اس وقت تک باب المندب سے نہیں گذریں گے جب تک بحری بیڑوں کو سیکورٹی فراہم نہیں ہو جاتی -
-
یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷یمن کے شمالی صوبے الجوف میں ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد کے نو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار انڈیپنڈنٹ نے کچھ ایسی دستاویزات شائع کی ہیں جن سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب شام میں دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے۔