مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332224-مدینه_منوره_میں_دعای_کمیل_کا_روح_پرور_اجتماع
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷ Asia/Tehran
  •  مدینه منوره میں دعای کمیل کا روح پرور اجتماع

فوٹو گیلری

ایرانی حجاج نے مدینه منوره میں دعای کمیل پڑھی جو اس سال حج کے موقع پر پہلی دعای کمیل ہے۔  دعای کمیل کا اجتماع حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام سید علی قاضی عسکر کی شرکت سے منعقد ہوا۔