-
ایران کے خلاف نیا سعودی ڈرامہ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں خطرے کے سائرن سسٹم کا قیام
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں کے بعد آل سعود حکومت نے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں خطرے کا سائرن سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے تخریبی اتحاد کی مذمت
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں سعودی عرب ملوث
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ ابراہیم زکزکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اور برطانیہ کے کہنے پر 2015 میں زاریا شہر میں نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے لئے نائجیریا کی فوج کی مالی مدد کی تھی۔
-
سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر قطر کا رد عمل
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷قطر کے وزیر خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔
-
یمن کے الحدیدہ شہر میں یمنی عوام کا آل سعود مخالف بڑا اجتماع
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲یمن کے دسیوں ہزار باشندوں نے الحدیدہ شہر میں بندوقیں ہاتھوں میں لے کر ایک بڑی ریلی نکالی اور سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
امریکہ اور سعودی عرب صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی بمباری، 50 شہید
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے الراقه علاقے میں شادی کی تقریب پر بمباری کرکے 50 افراد کو شہید کردیا ہے۔
-
سعودی عرب فائرنگ: سعودی شاہ اور ولیعہد امریکی فوجی چھاونی منتقل
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب زبردست فائرنگ ہوئی جبکہ بعض خبری ذرائع نے ویڈیو کلپ میں شاہی محل کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی ویڈیو بھی وائرل کی ہے۔