SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور آل سعود کی بدحواسی

    سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور آل سعود کی بدحواسی

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    ریاض میں سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ اور دھماکے کی خبریں مل رہی ہیں- ابتدائی خبروں کے منظر عام پر آنے کے بعد اس واقعے کے سلسلے میں متضاد خبریں موصول ہونا شرو‏ع ہوگئیں - ایک خبر یہ بھی تھی کہ سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیو اور ولیعھد محمد بن سلمان فرار کر گئے ہیں

  • سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    سعودی عرب میں فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۳

    سعودی عرب کے صوبے العسیر میں ایک چیک پوسٹ پر ہونے والی فائرنگ میں سعودی عرب کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون

    سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴

    شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!

  • سعودی جارحیت صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ

    سعودی جارحیت صعدہ ایئر پورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲

    یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہید و زخمی

    سعودی جارحیت میں متعدد یمنی شہید و زخمی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲

    سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبوں حجه اور صعده میں تازہ ترین جارحیت میں 5 یمنی شہری شہید ہو گئے۔

  • وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  • فرانسیسی حکام کو سعودی ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے :ایران

    فرانسیسی حکام کو سعودی ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے :ایران

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے نا تجربہ کار اور جنگ پسند ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔

  • سعودی عرب  کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے

    سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف یمنی فوج کے جوابی میزائل حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ریاض، جیزان، نجران اور عسیر کے فوجی و اقتصادی اہداف اور بنیادی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون کے ذریعے حملے کا نشانہ بنانے کے بعد، آئندہ دنوں میں بھی ہم جارحین کے خلاف ایسے ہی حملے کریں گے-

  • سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت

    سعودی عرب میں آل سعود کی فرقہ وارانہ پالیسیوں میں شدت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲

    مشرقی سعودی عرب کے شہر قطیف کے الکویکب علاقے میں سعودی فوجیوں نے حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو گرفتار کرلیا-

  • تخت شاہی پر بیٹھنے کے لئے بن سلمان کی منصوبہ بندی

    تخت شاہی پر بیٹھنے کے لئے بن سلمان کی منصوبہ بندی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷

    سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے آئندہ تین مہینے تک ملک کی بادشاہت حاصل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS