• سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ

    سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    سعودی ولیعہد نے برطانیہ میں بھی ایران، ترکی اور دہشت گردی کو شیطانی مثلث قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا اصل نشانہ اسرائیل کی طرح ایران ہے اور وہ اس بارے میں یورپی حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں

  •  برطانیہ،ریاض کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے پر مجبور کرے

    برطانیہ،ریاض کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے پر مجبور کرے

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر ممالک ذمہ دارانہ قدم اٹھاتے ہوئے سعودی عرب کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے اور دہشت گردانہ نظریات کے فروغ سے باز رہنے پر مجبور کریں ۔

  • سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ اور جنگي جرائم کی حمایت کے لئے ہتھیاروں کی فروخت

    سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ اور جنگي جرائم کی حمایت کے لئے ہتھیاروں کی فروخت

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کہ جن کا دورۂ برطانیہ، عوام کی شدید مخالفت کے سبب ملتوی ہوگیا تھا، آخرکار سات مارچ کو لندن پہنچے۔

  • کیا سعودی عرب اور قطر ، جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں؟؟؟- مقالہ

    کیا سعودی عرب اور قطر ، جنگ کی تیاری میں مصروف ہیں؟؟؟- مقالہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱

    قطر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے تیز ہوتے اقدامات کے درمیان یہ خدشہ بھی سامنے آ رہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں رقص و  سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ

    سعودی عرب میں رقص و سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶

    سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف

    سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴

    سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔

  • سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

    سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰

    سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔

  • یمن: سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکتیں

    یمن: سعودی اور سوڈانی فوجیوں کی ہلاکتیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳

    یمن میں سعودی جارحیت کے باوجود عوامی اسلامی تحریک انصار اللہ کی جانب سے جارحین پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش

    سعودی فضائی حدود کے استعمال کی اسرائیلی کوشش

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱

    اسرائیل نے اپنے ہوائی جہازوں کے لیے سعودی عرب کی فضائی حدود کے استعمال کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

  • سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار

    سعودی حکومت پر تنقید کے جرم میں امام جماعت گرفتار

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    سعودی عرب کے شہر ینبع میں خطیب نماز جمعہ کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ سعودی حکومت پر تنقید کر رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیلنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینبع شہر کے امام جمعہ کو منبر سے زبردستی کھینچ کر نیچے اتارا جا رہا ہے۔ امام جمعہ ینبع نے اپنے خطبے میں سعودی حکومت پر کڑی تنقید کی تھی اور یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے پر تاکید کی تھی۔