-
پیرس میں سعودی سفارت خانےکے سامنے مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰فرانس کے باشندوں نے پیرس میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
میانمار قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔
-
سعودی شہزادے کا خفیہ دورہ اسرائیل
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسرائیل کے متعدد صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے حال ہی میں اسرائیل کے خفیہ دورے کے موقع پر صیہونی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۶سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے بیہودہ دعوے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے اپنے زعم ناقص میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
سعودی عرب کے بائیکاٹ کا توڑ، قطر کی نئی بندرگاہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰قطر کا کہنا ہے کہ 7.4 ملین ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا پورٹ تین ماہ قبل سعودی عرب کی سربراہی میں دیگر عرب ریاستوں کی جانب سے کئے گئے بائیکاٹ کی 'سلاخوں کو توڑنے' میں مددگارثابت ہوگا۔
-
سعودی عرب کے شہر العوامیہ کے شیعہ محلے المسورہ کو مسمار کردیا گیا
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹سعودی حکومت کے کارندوں نے مشرقی شہر العوامیہ کے شیعہ آبادی والے محلے المسورہ کے سبھی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
-
سعودی شہر ا لعوامیہ کے محلے المسورہ کے سبھی مکانات منہدم
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶سعودی حکومت کے کارندوں نے مشرقی شہر العوامیہ کے شیعہ آبادی والے محلے المسورہ کے سبھی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
-
سعودی اتحاد بادشاہت کو بچانے کے لئے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیر اور روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
-
یمنی فوسز کا حملہ سعودی عرب کا فوجی ہیڈکوارٹرتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸یمنی فوسز کے حملے میں سعودی عرب کا فوجی ہیڈ کوارٹر تباہ ہو گیا ہے۔