-
سعودی عرب، آگ لگنے سے 17 غیر ملکی جاں بحق و زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۴سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹سعودی عرب میں آل سعود نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالقطیف شہر میں چار شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ چار افراد کو منگل کے دن دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں چار بے گناہوں کے سر قلم
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰آل سعود حکومت نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چار سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔
-
قطر پر پابندیاں، ریاض سمجھوتے کے منافی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱قطر نے دوحہ کے خلاف چار عرب ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں اور محاصرے کو خلیج فارس تعاون کونسل کے منشور اور دوہزار تیرہ اور دوہزار چودہ کے ریاض سمجھوتوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
قطیف میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں تین افراد زخمی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسلح جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور دو عام شہری زخمی ہوگئے۔
-
قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۳قطر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اس ملک کےاندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
شام پر حملے کا مقصد ہتھیاروں کی فروخت میں اضافہ کرنا ہے
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴سنئیر ایرانی سفارتکار نے کہا کہ امریکہ، ناجائز صہیونی حکومت اور سعودی عرب خطے کے تنازعات بالخصوص شام کے بحران کے حوالے سے منفی اقدامات کررہے ہیں۔
-
یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸یمنی فوجیوں نے سعودی عرب کے فضائی حملوں کے جواب میں نجران میں واقع سعودی فوجی اڈے الذبا کو نشانہ بناکر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیل، امریکہ اور آل سعود کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵مہدی برحق کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی سمیت کئی علماء کرام اور ذاکرین نے شرکت کی جبکہ خواتین و مردوں کی بہت بڑی تعداد کانفرنس میں شریک تھی۔
-
ایران اور پاکستان کے اسٹریٹجک تعلقات
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱پاکستان نے کہا کہ اسلام آباد اور تہران کے مابین اہم اوراسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔