-
قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰بے بنیاد الزامات کے تحت قطر کا بائیکاٹ کرنے والے 4 عرب ممالک نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر قطر پرعائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب برطانیہ میں انتہا پسندی پھیلانے میں ملوث
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳برطانیہ کی ہنری جیکسن سوسائٹی نے اپنی تازہ ترین تحقیقات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب برطانیہ میں انتہاء پسندی پھیلانے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
-
سعودی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴یمنی فوج نے جارح سعودی عرب کے جیزان کے علاقے میں واقع المعزاب فوجی چھاونی پر زلزال-2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی وحشیانہ بمباری 15 افراد شہید
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ تعز پر سعودی عرب کی تازہ وحشیانہ بمباری میں 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
امریکہ کی جنگ اسلام کے خلاف ہے
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ امریکہ، مسلمانوں کا دوست نہیں اس لئے سعودی عرب کو امریکہ کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیئے۔
-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات میں فروغ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
یمن میں ہیضے کی وبا، جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱یمن میں ہیضے کی وبا سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 1500 سے زائد ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کا فروغ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲صیہونی کابینہ کے ایک وزیر نے سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے فروغ کی خبر دی ہے۔
-
قطر: چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰سعودی عرب،بحرین،متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کے بعد قطر نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے چارعرب ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔