SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • العوامیہ سعودی سیکورٹی ادارے کی گاڑی تباہ

    العوامیہ سعودی سیکورٹی ادارے کی گاڑی تباہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳

    مشرقی سعودی عرب کے شہر العوامیہ میں سیکورٹی ادارے کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۔

  • حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲

    ترجمان وزارت خارجہ نے قطر اور خطے کے بعض ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالی۔

  • سعودی عرب میں دھماکہ ایک ہلاک دوزخمی

    سعودی عرب میں دھماکہ ایک ہلاک دوزخمی

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے القطیف کے شہر العوامیہ میں سیکورٹی دستوں کی گشت کے دوران ہوئے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔

  • قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    قطر کو اسلامی ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے کی سزا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے علماء نے کہا ہے کہ امریکی ایماء پر لیبیا، شام، عراق کے بعد خائن عرب بادشاہتیں قطرکو تباہ و برباد کرنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔

  • قطرمیں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی تردید

    قطرمیں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی تردید

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲

    پاکستان نے قطر میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

  • ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون

    ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶

    ایران ایک ہمہ جہت ترقیوں کا مالک ایک ملک ہے جبکہ سعودی عرب کا واحد ہنر اسکے پیٹرو ڈالر ہیں!!!

  • شام کی فوج عراقی سرحد پر

    شام کی فوج عراقی سرحد پر

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴

    شام کی فوج اس ملک کے مشرقی علاقوں سے دہشتگردوں کا صفایا کرتے ہوئے عراق کے ساتھ مشترکہ سرحد تک پہنچ گئی ہے۔

  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب پر نکتہ چینی

    ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب پر نکتہ چینی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرکے خطے میں ہزاروں لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔

  • قطر کا دو ٹوک جواب

    قطر کا دو ٹوک جواب

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱

    قطر نے خارجہ پالیسی پر مداخلت کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پالسیی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔

  • قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط

    قطر سے صلح کے لئے آل سعود کے 10 شرائط

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    سعودی عرب نے قطر کوعہد و پیمان میں قید کرنے کے لئے 10 شرائط جاری کردی ہیں جو کویتی امیر کے ذریعے امیر قطر تک پہنچائی جائیں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۶ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS