-
ایران کے خلاف کوئی جارحیت نہیں کر سکتا
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
-
مسجد کی آڑ میں نفرت کا کھیل ۔ آڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹تہران ریڈیو کی بنگلا سروس کے ایک پروڈیوسر نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب بنگلادیش میں ساڑھے پانچ سو سے زائد مسجدیں بنانے کی آڑ میں مسلمانوں کے بیچ نفرت، تکفیریت اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ سنئے ابو سعید کیا کہتے ہیں۔
-
سعودی فوجی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے بیان کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی عرب کا اشتعال انگیز بیان ایران کے خلاف دھمکی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نےسعودی عرب کےغیرسنجیدہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی نائب ولی عہد کا بیان مسترد
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ باہمی مشاورت اور مفاہمت سے علاقائی ممالک کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت متعدد افراد شہید و زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ اورعرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان سازشوں کا شکار
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کی اتحادی عرب بادشاہتوں کی مداخلت کے باعث پاکستان داخلی و خارجی سازشوں کا شکار ہو رہا ہے۔
-
علمدار کربلا کے یوم ولادت باسعادت کا جشن
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران: امریکہ کی پالیسیاں ظالمانہ
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷ایران نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے۔