-
امریکہ میں سعودی عرب کو گائیڈڈ بم بیچنے پر غور
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷یمن میں سعودی عرب کے جرائم جاری ہیں اور امریکی حکومت اسے گائیڈڈ بم بیچنے کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
راحیل شریف سعودی اتحاد میں شمولیت کیلئے سعودی عرب روانہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲حکومت پاکستان نے جنرل (ر) راحیل شریف کو اتحادی افواج میں شمولیت کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے اور وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی قوم سامراج کے مقابل ڈٹی رہے گی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱امریکی وزیر دفاع جمیز میٹّس نے ریاض میں اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیم سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایران کو شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
-
سعودی اتحاد قومی و ملکی مفاد کے منافی
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحاد میں شامل کرکے اس ملک کو داخلی و خارجی سازشوں سے دوچارکیا جا رہا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کی سرپرستی امریکہ کے ہاتھ میں
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲ملی یکجہتی کونسل کےسربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطٰی میں جو قوتیں داعش کے خلاف لڑ رہی ہیں، داعش کے آگے صف آراء ہیں اور اپنی قربانیاں پیش کر رہی ہیں، انہیں آپ فوجی اتحاد میں شامل نہیں کررہے ہیں، تو اس اتحاد کو داعش کے خلاف اتحاد کیسے کہا جا سکتا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی فوجی اتحاد سے علیحدگی کے بارے میں پاکستان کا انتباہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی فوجی اتحاد سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے۔
-
سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستان یمن تنازعے کا حصہ نہیں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵پاکستان کسی مسلم ملک کے خلاف جارحیت کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
سعودی اتحاد اسلام کی نہیں امریکہ کی خدمت میں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ حامد سعید کاظمی نے ملتان میں اپنے انٹرویو میں کہا کہ سعودی اتحاد مشکوک ہے کیونکہ ابھی تک اس اتحاد کے کوئی مقاصد واضح نہیں ہیں۔
-
شام: امریکی اتحادیوں کے حملے میں 200 شہری جاں بحق
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی اتحادیوں کے حملے میں 200 سے زائد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔