SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • اپنے حقوق کے حصول کے لئے سعودی خواتین کی جد و جہد

    اپنے حقوق کے حصول کے لئے سعودی خواتین کی جد و جہد

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    سعودی عرب کی خواتین نے ڈرائیونگ سمیت اپنے دیگر سماجی حقوق کے حصول کے لئے ایک کمپیین شروع کی ہے-

  • حج کے امور میں ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات

    حج کے امور میں ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے قائم مقام سربراہ اور سعودی وزیر حج نے ایک ملاقات کے دوران آئندہ حج کے انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

  • پاکستانی حکومت کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج

    پاکستانی حکومت کے فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲

    تحریک انصاف نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد سے متعلق حکومت کے خفیہ فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ میں احتجاج کریں گے۔

  • یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال کا اعتراف

    یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال کا اعتراف

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    سعودی عرب کے مشیر دفاع نے یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال اور فضائی، زمینی اور سمندری محاصرے کے نتیجے میں بے گناہ یمنی شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات

    ایران اور پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

  • سعودی اتحاد مسلمانوں کے خلاف

    سعودی اتحاد مسلمانوں کے خلاف

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶

    اہلسنت اسکالرحاجی حنیف طیب نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد جو بظاہر دہشتگردی کے خلاف بنایا گیا ہے، اس سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی۔

  • قومی اسمبلی بائی پاس پاکستان سعودی فوجی اتحاد میں شامل

    قومی اسمبلی بائی پاس پاکستان سعودی فوجی اتحاد میں شامل

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    پاکستان کی حکومت نے بالآخر قومی اسمبلی کی قرارداد کو پس پشت ڈالتے ہوئے نام نہاد سعودی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا اقرار کر لیا۔

  • ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

    ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے نام کھلا خط

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۲

    پاکستان کی مجلس وحدت مسلمین نے ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کے اپنے خط میں ان سے کہا ہے کہ نام نہاد اتحاد کا سربراہ بننے سے اجتناب کریں۔

  • سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید

    سعودی عرب کی جارحیت، آیت اللہ نمر کے دو قریبی رشتہ دار شہید

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵

    سعودی عرب کی پولیس نے شیعہ اکثریتی علاقے عوامیہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو شیعہ نوجوانوں کو شہید کردیا۔

  • اقوام متحدہ کی يمن اور فلسطين پرجارحیت پرڈرامائی خاموشی

    اقوام متحدہ کی يمن اور فلسطين پرجارحیت پرڈرامائی خاموشی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳

    اقوام متحدہ نے يمن ميں سعودی حكومت كی طرف سے قتل اور غارت گری اور فلسطين ميں روزانہ كی بنيادوں پر انسانی حقوق كی پايمالی پر جان بوجھ كر خاموشی اختيار كي ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

    ۱۰ minutes ago
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS