-
ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
سعودی اتحادی افواج کے کیمپ پرمیزائلی حملہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷یمنی فوج نے نجران کے علاقے میں سعودی اتحادی افواج کے کیمپ پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی جارحیت کی شدید مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں سعودی قیادت والی اتحادی فورسز کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور تشدد کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی، امریکی اور اسرائیلی ملٹری الائنس
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بعض ممالک کی مداخلت نے پاکستان کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔
-
یمن و سعودی عرب کی سرحدوں پر حملہ، سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے کم سے کم سو فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکی پالیسیاں مسلمانوں کے خلاف
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امت کے مسائل کے حل کے لئےمسلم اقوام کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔
-
یمنی فوج کی کامیابیاں
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴یمن کی فوج نے سعودی فوج اور اس کے آلہ کاروں کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
یمن میں جنگ کا نقشہ جلد ہی تبدیل ہو جائےگا، یمنی فوج کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گا جس سے جنگ کا پورا نقشہ تبدیل ہو جائے گا۔
-
امریکی اور سعودی اقدامات سے دہشتگردی کو فروغ ملا
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵امریکہ اورسعودی عرب کے جارحانہ اقدامات سے دہشتگردی کو فروغ ملا ہے۔
-
سعودی حکام کے ایران مخالف بیانات کا سخت جواب
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی حکام کے ایران مخالف بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔