-
یمن، انسانی المیے کے دہانے پر، عالمی برادری خاموش
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ان رپورٹوں کے باوجود کہ یمن انسانی المیے اور بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے جاری ہیں اور یہ حملے اس وجہ سے جاری ہیں کہ یورپ اور امریکہ بدستور سعودی عرب کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔
-
سعودی فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲سعودی عرب کے شہر قطیف میں فائرنگ سے ایک سعودی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اپنی فوج سعودی عرب نہیں بھیجے گا
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد کی خبریں
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
یمنی فورسز کی کارروائی میں پانچ سعودی اتحادی فوجی ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں کارروائی کے دوران پانچ سعودی اتحادی فوجیوں کوہلاک کر دیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱امریکہ، افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزورکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹عالمی ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی عرب اور پاکستان پرسفری پابندی کا مطالبہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹امریکہ کے رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
راحیل شریف کی تعیناتی سعودی عرب کا پاکستان سے رابطہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰سعودی عرب نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کی یکسوئی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی یکسوئی کے ساتھ ہی سعودی ذرائع ابلاغ عامہ نے سعودی سیکورٹی فورس کے خلاف کارروائی ہونے کی خبر دی ہے۔