SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی فوج کے حملے

    سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴

    سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج نے میزائلوں اور توپخانے سے حملے کئے ہیں-

  • ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی

    ڈالر کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵

    امریکی کانگریس کی جانب سے صدر باراک اوباما کے ویٹو کو رد کیے جانے اور گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ کی جانب سے سعودی عرب سے ہرجانے کا مطالبہ کرنے کے قانون کی منظوری کے بعد سعودی ریال کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے بدستور جاری

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے بدستور جاری

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں بہت سے عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مخالفت

    سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مخالفت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کا مخالف ہے۔

  • ایران نے ہتھیار یمن بھیجنے کا سعودی الزام مسترد کر دیا

    ایران نے ہتھیار یمن بھیجنے کا سعودی الزام مسترد کر دیا

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے نام سعودی عرب کے خط کے جواب میں اس کے بےبنیاد دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران نے کبھی بھی انصار اللہ یمن کو ہتھیار بھیجنے کی پالیسی اختیار نہیں کی ہے۔

  • اقوام متحدہ سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا مطالبہ

    اقوام متحدہ سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کا مطالبہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ شہریوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے روکنے کے لئے فوری تدابیر اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  • سانحہ منی' آل سعود کے لئے باعث ننگ و عار

    سانحہ منی' آل سعود کے لئے باعث ننگ و عار

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سانحہ منی' آل سعود کے دامن پر ایسا بد نما داغ ہے جو کبھی نہیں مٹے گا-

  • یمن پر سعودی فوج کے فضائی حملے جاری

    یمن پر سعودی فوج کے فضائی حملے جاری

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴

    سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے

  • سعودی شاہی خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری

    سعودی شاہی خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲

    سعودی بادشاہ کے مخالف، شاہی خاندان کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

  • یمن میں سعودی عرب کے جرائم کا سلسلہ جاری

    یمن میں سعودی عرب کے جرائم کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰

    یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں دسیوں افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۵ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS