SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • امریکی سینیٹ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

    امریکی سینیٹ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴

    امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کے ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا راستہ ہموار کرتے ہوئے سعودی عرب کا دفاع کیا ہے کہ جسے حال ہی میں کانگریس نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں شدت

    یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں شدت

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ہفتے کے روز بھی یمن کے مختلف علاقوں پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

  • سعودی حکام کی جانب سے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف

    سعودی حکام کی جانب سے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳

    عراق اور افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر زلمی خلیل زاد نے اپنی ایک یادداشت میں لکھا ہے کہ سعودی حکام نے ان کے سامنے انتہا پسندی کی حمایت کا اعتراف کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے یمن میں ایک تہائی سے زائد حملے غیرفوجی مقامات پر کیے ہیں

    سعودی اتحاد نے یمن میں ایک تہائی سے زائد حملے غیرفوجی مقامات پر کیے ہیں

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵

    جنگ یمن کے بارے میں جامع ترین تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں اتحاد نے یمن پر ایک تہائی سے زائد حملے غیرفوجی مقامات پر کیے ہیں۔

  • ایرانی حجاج کے قتل عام اور جنگ یمن کی بنا پر سعودی عرب پر مقدمہ چلانا چاہیے

    ایرانی حجاج کے قتل عام اور جنگ یمن کی بنا پر سعودی عرب پر مقدمہ چلانا چاہیے

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ماحولیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر معصومہ ابتکار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب پر گزشتہ سال حج کے موقع پر ایرانی حاجیوں کے اجتماعی قتل عام اور جنگ یمن کی بنا پر مقدمہ چلانا چاہیے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملے بدستور جاری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملے بدستور جاری

    Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنے ہوائی حملے جاری رکھے جس کے دوران کم از کم سترہ یمنی شہری شھید ہو گئے۔

  • جنوبی یمن میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    جنوبی یمن میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳

    یمن کے جنوبی صوبے تعز میں یمن کی فوج اور سعودی ایجنٹوں کے درمیان ہونے والی سنگین جھڑپوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ

    آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶

    تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔

  • سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ

    سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴

    یمنی فوج اور رضاکار فورس کی میزائلی کمان نے سعودی عرب کی فضائیہ کے ایک اڈے کو میزائلی حملوں کا نشانا بنایا

  • سانحه منیٰ - دوسرا حصہ

    سانحه منیٰ - دوسرا حصہ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰

    حج کے موقع پر اکثر واقعات منی کے علاقے میں پیش آ تے ہیں۔منی مکہ کے مشرق میں پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے منی میں آگ لگنے،ہجوم میں حاجیوں کے کچلے جانے اور رمی جمرات کے وقت ہجوم اور رش کی وجہ سے ماضی میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں جسکی وجہ سے وہ حجاج کرام جو حج کے مناسک آرام و سکون سے انجام دینے کے لئے سعودی عرب آتے ہیں زندہ اپنے گھروں کو لوٹ نہیں پاتے۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۶ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS