-
سعودی عرب کو الزامات لگانے کے بجائے اپنی اصلاح کے بارے میں سوچنا چاہیے: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ سعودی عرب الزامات لگانے اور بے بنیاد اور کمزور دعووں کو دہرانے کے بجائے اپنی روش کی اصلاح کے بارے میں سوچے۔
-
بن لادن کمپنی نے کرین حادثے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ ماننے سے انکار کر دیا
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۸سعودی کمپنی بن لادن نے مسجدالحرام میں کرین گرنے کے حادثے کی تحقیقات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
-
سعودی عرب کا فوجی بجٹ باون ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا: جینز ڈیفنس
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰برطانیہ میں فوجی امور کے اہم اور معتبر میگزین جینز ڈیفنس نے لکھا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں مشرق وسطی کے بعض ممالک کے فوجی بجٹ میں اضافہ ہو جائے گا۔
-
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۰ہیومن رائٹس واچ نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیار اور فوجی سازوسامان فروخت کئے جانے کی مخالفت کرے۔
-
یمن: صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مغربی یمن میں واقع صوبے صعدہ پر پچاس بار وحشیانہ بمباری کی۔
-
یمن کے عوامی نمائندوں کے درمیان سمجھوتے کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴ایران نے پارلیمنٹ کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے بارے میں یمن کے عوامی نمائندوں کے درمیان ہونے والی مفاہمت و سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی بچوں کا قتل عام، اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے سعودی جارحیت میں یمن کے اسکولی بچوں کے ہونے والے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی حکومت کو سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو گذشتہ برس رونما ہونے والے سانحہ منیٰ کا جواب دینا ہوگا۔
-
ریاض وفد، بحران یمن ختم کرنے پر راضی ہوگیا
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۶بحران یمن کے حل کے لئے جاری مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے کہا ہے کہ ریاض وفد نے کویت سے روانہ ہونے سے قبل لکھ کر دیا ہے کہ وہ بحران یمن کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہے-
-
نجران کے مضافات میں سعودیہ کی ناکام فوجی کارروائیاں
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳نجران کے مضافاتی علاقوں کو یمنی فوجیوں سے واپس لینے کے لئے سعودی عرب کی فوجی کارروائیاں ناکام ہوگئی ہیں-