SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • اقوام متحدہ سعودی ڈالروں کے سامنے جھکنے پر مجبور

    اقوام متحدہ سعودی ڈالروں کے سامنے جھکنے پر مجبور

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن پر جارحیت کرنے والے اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق بلیک لسٹ سے نکالنے کے بعد اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دردناک ترین اور مشکل ترین فیصلہ تھا۔

  •  یمن پر سعودی جارحیت، صیہونی حکومت کے حق میں ہے : تہران کے خطیب نماز جمعہ

    یمن پر سعودی جارحیت، صیہونی حکومت کے حق میں ہے : تہران کے خطیب نماز جمعہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    خطیب نماز جمعہ تہران نے یمن پر سعودی جارحیت کو صیہونی حکومت کے حق میں قرار دیا ہے۔

  • یمنی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے مقامی ایجنٹ ہلاک

    یمنی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے مقامی ایجنٹ ہلاک

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲

    یمنی فورسز کے جوابی حملے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے مقامی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷

    انسانی حقوق کی بیس بین الاقوامی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک خط ارسال کر کے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کا نام دوبارہ بلیک لیسٹ میں شامل کریں

  • سانحہ منی، عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ

    سانحہ منی، عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    ایران نے سانحہ منا کے تعلق سے عالمی اداروں میں سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ہوائی حملے بدھ کو بھی جاری رہے -

  • شہید آیت اللہ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کو ابھی تک نہ مل سکا

    شہید آیت اللہ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کو ابھی تک نہ مل سکا

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰

    آل سعود حکومت، ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کےحوالے کرنے کے لئے ابھی تک تیار نہیں ہوئی ہے-

  • عراق: فوج کے آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراق: فوج کے آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸

    عراق کی فوج نے ملک کے مغربی علاقے میں آپریشن کر کے دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • یمن کے مظلوم عوام اور اقوام متحدہ کی قلابازی

    یمن کے مظلوم عوام اور اقوام متحدہ کی قلابازی

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴

    اقوام متحدہ نے اپنے گزشتہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق اپنی بلیک لسٹ سے باہر نکال دیا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی بمباری

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶

    سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    ۱ second ago
  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS