-
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی جارحین کے حملے جاری
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳سعودی جارحین نے یمن کے مختلف شہروں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
یمن کے بحران کے سیاسی حل پر امیر عبداللھیان اور ولد الشیخ کی تاکید
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ٹیلیفونی گفتگو میں، یمن میں جنگ بندی جاری رہنے اور اس ملک میں جاری بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱یمن کے عوام نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے بدستور جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲یمن پر سعودی عرب کے جارح طیاروں کے حملے بدستور جاری ہیں
-
علاقے میں ریاض کی شکست پر سعودی ولیعہد کا اعتراف
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۴سعودی ولیعہد نے علاقے میں اپنے ملک کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے-
-
سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱یمن کے صوبوں مارب اور شبوہ میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے شاہ سلمان کی حالت ابتر
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
یمن میں سعودی ایجنٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴یمن کے مرکزی علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی پیش قدمی کو روک دیاگیا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کا مطالبہ جرم ہے: انسانی حقوق کی تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶یورپ - سعودی عرب انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں جو شخص عوام کے حقوق کا مطالبہ کرتا ہے اسے حکومت مجرم تصور کرتی ہے۔
-
سعودی عرب میں 14 شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲سعودی عرب کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے چودہ شیعہ مسلمانوں کو بے بنیاد الزام کے تحت موت کی سزا سنائی ہے۔