-
شمالی یمن میں سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰یمنی فوج نے اس ملک کے شمال میں سعودی ایجنٹوں اور کارندوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد کو ہلاک کردیا-
-
سعودی عرب تل ابیب میں اپنا سفارتخانہ کھول رہا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸خبری ذرائع نے تل ابیب میں عنقریب ہی سعودی سفارتخانہ کھولے جانے کی خبر دی ہے
-
امن مذاکرات کے سائے میں یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸یمن پر سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے-
-
ایرانی حجاج کرام کو حج سے محروم رکھنا، صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے: روحانی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو حج کی ادائیگی سے محروم رکھنا ، صیہونی حکومت کی خواہش کی تکمیل ہے-
-
سعودی عرب اور برطانیہ، ایران کے خلاف ایک دوسرے کے شانہ بشانہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹برطانیہ کے وزیر خارجہ نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ برطانیہ جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے اور جو اقدامات ایران انجام دے رہا ہے، ان پر اپنی آنکھیں بند کر لے گا۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کی ہلاکت
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے دسیوں فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
یمن میں منصور ہادی سے وابستہ مسلح عناصر ہلاک
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴یمنی ذرائع نے یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی سے وابستہ متعدد مسلح افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے-
-
سعودی عرب سے وابستہ مخالفین گروہ کے وفد کے سربراہ محمد علوش نے استعفی دے دیا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹سعودی عرب سے وابستہ مخالفین گروہ کے وفد کے سربراہ محمد علوش نے جنیوا امن مذاکرات کی ناکامی پر احتجاج میں اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-
-
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایک ایسے وقت میں کہ جب ہندوستان کی حکومت خلیج فارس کے عرب ملکوں میں کام کرنے والے اپنے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتی ہے، برطانیہ کے ایک اخبار نے بحرین اور سعودی عرب میں ہندوستانی مزدور عورتوں کی فروخت کی خبر دی ہے۔