-
تشدد اور دہشت گردی، سعودی وہابی سوچ کا نتیجہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دہشت گردی کی لہر پھیلنے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا اس وقت سعودیوں کی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہی ہے۔
-
سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے لیے حج کی ادائیگی کا امکان نہیں: وزیرثقافت و اسلامی رہنمائی
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶ایران کے وزیر ثقافت و اسلامی رہنمائی نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی عوام کے لیے حج کی ادائیگی کا امکان نہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے ذریعےکلسٹر بموں کے استعمال کرنے کا امریکی اعتراف
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو کلسٹر بموں کی فراہمی بند کرنے کا امریکی اقدام اس بات کا اعتراف ہے کہ آل سعود نے یمن میں ان بموں کا استعمال کیا ہے-
-
امریکا اور سعودی عرب صیہونی حکومت کے محافظ
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب جیسے ممالک صیہونی حکومت کی سیکورٹی کے لئے کام کر رہے ہیں
-
یمن پر سعودی حکومت کےحملے جاری
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶حکومت آل سعود نے یمن پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے مختلف صوبوں اور علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
سعودی حمایت یافتہ وفد،مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتا : یمنی وفد کے سربراہ کا بیان
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات میں یمنی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی حمایت یافتہ وفد کو سیاسی راہ حل اور مذاکرات پر یقین ہی نہیں ہے اور وہ بدستور جنگ کا سہارا لئے ہوئے ہے
-
ایران کی جانب سے سعودی وزیرخارجہ کے بیان کی مذمت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے سعودی وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیہودہ اورگھٹیا بیان کی مذمت کی ہے
-
سعودی حکومت ، مکہ و مدینہ کا انتظام چلانے کے لائق نہیں، خطیب جمعہ تہران
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ، مکہ و مدینہ کا انتظام چلانے کے لائق نہیں ہے۔
-
یمن: دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰یمن کی فوج نے اپنے ملک کے دارالحکومت صنعا کے بعض علاقوں میں سعودی عرب کے پٹھووں کی پیشقدمی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔