-
یمن: سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱یمن کے تاریخی شہر کوکبان پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پندرہ شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
روس نے شام پر زمینی حملے کے سلسلے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶امریکہ اور اس کےاتحادیوں کی جانب سے شام پر زمینی حملے کی حمایت کئے جانے کے بعد روس کے وزیر اعظم دیمیتری مدودف نے اس طرح کے اقدامات اور خطے اور دنیا پر مرتب ہونے والے ان اقدامات کے منفی نتائج کے بارے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ہمہ گیر ناکامیاں
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳سعودی عرب اپنی ہمہ گیر ناکامیوں کو چھپانے کے لئے شام میں فوجی بھیجنے کے بڑے بڑے دعوے کررہا ہے
-
عراق کی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں پر ریاض کو بغداد کا انتباہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳عراقی پارلیمنٹ نے عراق کی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی بابت ریاض کو خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد میں شمولیت کی بابت پاکستانی سینٹ کا انتباہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶پاکستان کی سینٹ نے یمن اور شام میں فوجی مداخلت کے لئے سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ تعاون کے بارے میں حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا جس میں درجنوں عام شہری شہید ہو گئے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷فلسطین کے اخبار المنار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورۂ مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکام کے ساتھ ان کے مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کی شام مخالف دھمکیاں بے سود پروپیگنڈہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور عوام نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر طرح کی جارحیت کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور اب کے بعد وہ زیادہ طاقت کے ساتھ ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کے شہر الربوعہ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں واقع شہر الربوعہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق ریاض کا جھوٹا دعوی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک داعش مخالف اتحاد کا رکن ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔