-
یمن: آل سعود حکومت کے تازہ وحشیانہ حملوں میں متعدد عام شہری شہید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵یمن پر آل سعود حکومت کے تازہ وحشیانہ حملوں میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود حکومت ہوش کے ناخن لے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ہوش کے ناخن لے اور اشتعال انگیزی سے باز آجائے ۔
-
عباس عراقچی کی علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے والے ممالک پر تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ہوگی-
-
یمن پر سعودی حملوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم ، تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی میں کمی کی خواہاں
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
یمن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۶یمنی فوج کی ایک کارروائی میں سعودی عرب کا ایک فوجی افسر اور چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں-
-
سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمن کے میزائل حملے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے علاقوں نجران، جیزان اور عسیر میں سعودی فوج کے ٹھکانوں کو سینکڑوں میزائلوں اور توپ کے گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں: شامی وزیرخارجہ ولید المعلم
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے نمائندے جنیوا اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہیں -
-
پاکستان کسی بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا: پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی ایران مخالف اتحاد میں شامل نہیں ہوگا۔
-
یمن: صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر آل سعود کے لڑاکا طیاروں کی بمباری
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے متعدد رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔